• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 55 ہزار 100 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 343 روپے اضافے سے ایک لاکھ 32 ہزار 973 روپے ہے۔ 

عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر اضافے سے 1669 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید