• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میلاد فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

ملتان (سٹاف رپورٹر)میلاد فا ئونڈیشن پاکستان میں شامل انجمن چشتیہ نظامیہ ملتان کے زیراہتمام جامع مسجد الرحمن و مدرسہ نظامیہ فیض القران بستی دریباں سے سالانہ میلاد ریلی نکالی گئی ، جس کی قیادت  صدر زاہد بلال قریشی، پیر سید ارشاد گیلانی،خواجہ ندیم مدنی صدیقی اور صاحبزادہ ریاض نظامی نے کی ۔
ملتان سے مزید