• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہانیہ عامر اور فرحان سعید پھر ایک ساتھ نظر آنے کو تیار

کولاج، فائل فوٹوز
کولاج، فائل فوٹوز

پاکستانی معروف آن اسکرین جوڑی اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار فرحان سعید دوبارہ ایک ساتھ نظر آنے کو تیار ہیں۔

پاکستانی سوشل میڈیا پیجز پر اس جوڑی کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ہے۔

ٹی وی اسکرین پر بے حد جچنے اور پسند کی جانے والی جوڑی ہانیہ عامر اور فرحان سعید کی اس خبر کو اُن کے مداحوں کے لیے ایک ٹریٹ قرار دیا جا رہا ہے۔

حال ہی میں ہدایتکار قاسم علی مرید نے ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر انٹرویو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ مشہور ڈرامہ سیریل ’میرے ہمسفر‘ کی جوڑی ہانیہ اور فرحان سعید کے ساتھ، وہ مستقبل کے ایک پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں۔


انٹرٹینمنٹ سے مزید