• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی آگئی۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 63 ہزار 300 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 40 ہزار تین روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ ایک ڈالر کم ہو کر 1798 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید