• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔

 ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) 93 ڈالرز 1 سینٹ فی بیرل پر آ گیا۔

 برینٹ کروڈ 101 ڈالرز 30 سینٹس جبکہ یو اے ای مربان 110 ڈالرز فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید