• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر کا سیوریج، واٹر سپلائی سسٹم بوسیدہ ہو چکا، ایم ڈی واسا

ملتان (سٹاف رپورٹر) منیجنگ ڈائریکٹر واسا جواد کلیم اللہ نے کہا ہے کہ ملتان شہر میں سیوریج اور واٹر سپلائی سسٹم بوسیدہ ہو چکا ہے پرانی لائنوں کو تیزی سے تبدیل کیا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ 12 سو کلومیٹر سے زائد سیوریج نیٹ ورک کے بوسیدہ ہونے کی وجہ سے شہر کے مختلف علاقوں میں کراؤن فیلیئر کے متعدد واقعات رونما ہو رہے ہیں۔
ملتان سے مزید