• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک تولہ سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 82 ہزار 800 روپے ہے۔
ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 82 ہزار 800 روپے ہے۔

ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 82 ہزار 800 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 85 روپے اضافے سے ایک لاکھ 56 ہزار 721 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 803 ڈالر فی اونس ہے۔  

تجارتی خبریں سے مزید