• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف کے وارنٹ گرفتاری جاری

خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔

 وارنٹ گرفتاری سینئر اسپیشل مجسٹریٹ سردار محمد آصف نے جاری کیے۔

کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) قوانین کی خلاف ورزی پر طلبی کے باوجود حاضر نہ ہونے پر وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے۔

سی ڈی اے کا کہنا ہے کہ بیرسٹر محمد علی سیف نے سی ڈی اے کے زون 3 نیشنل پارک ایریا پر تعمیرات کیں، درخت کاٹے۔

قومی خبریں سے مزید