• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کی پاکستان سے آئے بچوں سے ملاقات، شرٹس پر آٹوگراف بھی دیے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے پاکستان سے گئے ہوئے بچوں نے ملاقات کی، نواز شریف نے بچوں کو شرٹس پر آٹو گراف بھی دیے۔

پاکستان سے گئے ہوئے مسلم لیگ ن کے کارکن آصف نے اپنے بچوں کے ہمراہ لندن میں نواز شریف سے ملاقات کی۔

بچوں کی فرمائش پر نواز شریف نے ان کی شرٹس  پر آٹو گراف بھی دیے۔

قومی خبریں سے مزید