• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ کی سڑکوں پر 4 سوروں کے گھومنے کی ویڈیو سامنے آگئی


سیالکوٹ شہر کی سڑکوں پر 4 سوروں کے گھومنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔

رات گئے سیالکوٹ شہر کے صدر بازار اور گھنٹہ گھر چوک پر 4 سور دیکھے گئے۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سور کے شہر میں گھومنے کی وڈیو کا جائرہ لے رہے ہیں۔

سوروں کو صدر بازار گھنٹہ گھر چوک سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں دیکھا گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں، جلد پوش علاقوں میں پائے جانے والے جنگلی جانوروں کو پکڑ لیا جائے گا۔