• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور ( کورٹ رپورٹر )قصور میں اسلم جوئیہ ایڈوکیٹ کے قتل پر لاہور بار ایسوسی ایشن نے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا،ہڑتال کے باعث عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات شدید متاثر ہو گئے ۔