مسعود پزشکیان کو امریکا میں سیکریٹ سروس کی اسپیشل سیکیورٹی فراہم
مسعود پزشکیان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے لیے امریکی شہر نیویارک میں ہیں۔ صدر پزشکیان کے علاوہ نیویارک میں موجود دیگر ایرانی حکام کی سیکورٹی محکمہ خارجہ کی ’ڈپلومیٹک سکیورٹی سروس‘ کر رہی ہے۔ ۔