مشہور امریکی اداکارہ سوسن سارینڈن (Susan Sarandon) کو اقوام متحدہ کے باہر اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔
سوسن کا مطالبہ تھا کہ امریکا کی جانب سے اسرائیل کو فوجی مدد بند کی جائے۔
اقوام متحدہ میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی تقریر کے موقع پر نیویارک میں آرتھوڈوکس یہودیوں نے بھی مظاہرہ کیا۔