• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقوام متحدہ کشمیر ی عوام سے وعدےکااحترام کرے،عوامی تحریک

لاہور(خبرنگار)پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر قاضی زاہد حسین نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کہا ہے کہ کشمیریوں کوحق خود ارادیت اقوام متحدہ نے دے رکھا ہے جس سے بھارت یکطرفہ طور پر کبھی انکار نہیں کرسکتا۔عالمی برادری اور اقوام متحدہ کشمیری عوام سے کیے گئے اپنے وعدوں کا احترام کرے۔