• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدالت پیشی پر میں رویا نہیں ماسک مانگ رہا تھا، شہباز گل

لاہور(نمائندہ جنگ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ عدالت میں پیشی پر میں رو نہیں رہا تھا، ماسک مانگ رہا تھا،بیانات توڑ مروڑ کر پیش کئے گئے، مجھے غدار مت کہیں، روز نئی ایف آئی آر ڈھونڈتا ہوں۔بار بار مقدمے نہ کیجئے سزائے موت دے دیجئے۔

 کاش مجھے شروع میں میری اوقات بتاتے، شروع میں دھتکار دیتے۔ میرا جرم یہ ہے کہ میں مڈل کلاس سے ہوں۔ مجھ پہ ایک چھینٹا کرپشن کا نہیں۔

اہم خبریں سے مزید