• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ ، سونے اور چاندی کی قیمت میں استحکام، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 1810ڈالر سے بڑھ کر 1812ڈالر فی اونس ہو گئی ہے تاہم مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک لاکھ 94ہزار 100 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 66ہزار 409 روپے پر برقرار رہی ،چاندی کی قیمت بھی 2080 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔