• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ 

ویٹی کن سٹی سے خبر ایجنسی کے مطابق پوپ فرانسس طبی معائنے کےلیے اسپتال گئے ہیں۔ 

ویٹی کن سٹی سے پوپ فرانسس کے ترجمان کے مطابق پوپ فرانسس کے طبی معائنے کا وقت پہلے سے طے شدہ تھا۔ 

خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ 86 سالہ پوپ فرانسس نے آج صبح ہفتہ وار اجتماع میں بھی شرکت کی تھی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید