• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لافٹر تھراپی کے بعد ڈانسنگ تھراپی بھی آگئی


لافٹر تھراپی کے بعد ڈانسنگ تھراپی بھی سامنے آگئی۔ تندرست اور چست رہنے کےلیے چینیوں میں "ہیپی ڈانسنگ" کا طریقہ کار مقبول ہونے لگا۔

 کئی سو ریٹائرڈ چینی شہری صبح صبح دریا کے کنارے ہم آہنگی کے ساتھ رقص کی مشقیں کرتے نظر آنے لگے۔

ہیپی ڈانسنگ کے موجد کا دعویٰ ہے کہ ان کا روٹین لوگوں کو فٹ رہنے میں مدد کر سکتا ہے۔

دلچسپ و عجیب سے مزید