کراچی(اسٹاف رپورٹر) روزنامہ جنگ کراچی کے سینئر رپورٹر سید محمد عسکری کی والدہ سیدہ تفسیر فاطمہ کا چہلم جمعرات 30 جون کو مسجد و امام بارگاہ تنظیم المومنین عزیز آباد بلاک 2 میں ہوگا، 5 بجے قرآن خوانی ہوگی اور 6بجے مجلس عزا ہوگی جس سے علامہ جواد حسین عابدی خطاب کریں گے۔