• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے کو غیر استعمال جائیداد اور دفاتر فوری واپس کرنے کیلئے خط

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کو غیر استعمال جائیداد اور دفاتر فوری واپس کرنے کے لیے خط لکھ دیا۔

سی اے اے کی جانب سے پی آئی اے کو بھیجے گئے خط کے مطابق سی اے اے کی جو پراپرٹی استعمال میں نہیں وہ واپس کی جائے، اس اقدام سے پی آئی اے کے ماہانہ کرائے کی مد میں اخراجات بھی کم ہوں گے۔

سی اے اے نے خط میں تمام غیر استعمال عمارتوں اور زمینوں کی تفصیلات 15 دسمبر تک دینے کا کہا ہے۔

قومی خبریں سے مزید