ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے بڑھ گئی۔
سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 14ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے اضافے سے 1 لاکھ 83 ہزار 728 روپے ہے۔
پہلے مرحلے میں آئی ایم ایف کے اسٹیٹ بینک کے حکام کے ساتھ ٹیکنکل مذاکرات ہوں گے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 248 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 71 ہزار پر بند ہوا ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 18 ڈالر کم ہوکر 4322 ڈالر فی اونس ہے۔
ایف آئی آر میں ایف بی آر افسران اور متعلقہ کمپنی کے اہلکار کو نامزد کیا گیا ہے۔
ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) 93 ڈالرز 1 سینٹ فی بیرل پر آ گیا۔
اعلامیہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 61 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 96 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی۔
بازارمیں آج گزشتہ ہفتے کے اوسط کاروباری حجم سے 52 فیصد زائد شیئرز کے سودے ہوئے ہیں۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 27 ڈالرز کم ہو کر 4268 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 1 ہفتے سے زائد کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔
محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہڑتالوں سے برآمدات کا یومیہ حجم 50 فیصد تک کم ہوسکتاہے، ترقی کا سفر رکنے کا خدشہ ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ ایک ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 377 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔
کاروباری ہفتے میں ہنڈریڈ انڈیکس 3595 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
حصص بازار میں آج 57 کروڑ شیئرز کے سودے 22 ارب روپے میں طے ہوئے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاو 4 لاکھ 60 ہزار 336 روپے ہوگیا ہے۔
پاکستانی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں آنے والی رقوم میں ہر ماہ اضافہ ہو رہا ہے۔
اوگرا کے چیئرمین کو لکھے خط میں کہا گیا ہے کہ مارچ 2026ء سے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے کلیمز زیرِ التواء ہیں۔