• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن نے کراچی ایئر پورٹ کا کامیاب سیکیورٹی آڈٹ کر لیا۔

ترجمان اے ایس ایف کے مطابق  اکاؤ سیکیورٹی آڈٹ کے اہداف کو کامیابی سے حاصل کر لیا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ اے ایس ایف نے آڈٹ میں تمام عملی اقدامات پر عمل درآمد کو یقینی بنایا، کراچی ایئر پورٹ کے آڈٹ میں اے ایس ایف نے اکاؤ ٹیم کو بریفنگ دی۔

قومی خبریں سے مزید