• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

شہرِ قائد کراچی میں جاری شدید سردی کی لہر میں 6 مارچ سے کمی آنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں جاری سردی کی نئی لہر میں 6 مارچ سے کمی آنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں منگل اور بدھ کو موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 14 جبکہ بدھ کو کم سے کم درجہ حرارت 14 سے 16 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ اس دوران مشرق اور شمال مشرق سے ہوائیں چلتی رہیں گی۔

قومی خبریں سے مزید