ایران سے پاکستانی باشندوں کے انخلاء کا عمل جاری ہے۔
اس حوالے سے تفتان پر بارڈر حکام کا کہنا ہے کہ آج 180 پاکستانیوں نے باڈر کراس کیا۔
پاک ایران سرحد تفتان سے بارڈر حکام کے مطابق واپس آنے والوں میں 168 زائرین اور 12 تاجر شامل ہیں۔
اٹھمقام سے مظفر آباد جانے والی کوسٹر کھائی میں گری ہے، جس سے 7 مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں۔
علامہ راغب حسین نعیمی نے کہا کہ مسالک مذاہب مل بیٹھیں اور مکالمہ کریں تو بہترنتائج ہوں گے اور امن قائم ہو گا تو معاشی ترقی میں اضافہ ہو گا۔
پولیس نے بتایا کہ حملہ آور اپنے ایک ساتھی کی لاش موقع پر چھوڑ کر فرار ہو گئے۔
صوابی میں کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب پولیس وین کا ٹائر پھٹنے کے باعث گاڑی بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی۔
آخری دہشت گرد کے خاتمے تک بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
ڈی آئی جی ساؤتھ نے کہا کہ ملزمان کو ڈیفنس تھانے کی حدود سے گرفتار کیا گیا ہے۔
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے منی لانڈرنگ کیس میں ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست دائر کر دی۔
عدالت نے پولیس کو بھی 28 جولائی کو رپورٹ جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔
جاوید عالم اوڈھو نے بتایا ہے کہ ڈاکٹر آکاش کے قتل میں ملوث 2 ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
پی اے اے کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایرو تھائی نے بھی پاکستان کے سیفٹی فریم ورک کو سراہا ہے۔
پولیس کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
اس حوالے سے کہا گیا ہے کہ دستی بم حملے کی جگہ تقریباً 3 انچ گہرا اور 8 انچ چوڑا گڑھا پڑا ہے۔
امریکا میں پاکستانی سفیر کی یوایس آئی ڈی ایف سی کے سی ای اوسے ملاقات کی اس موقع پر انہوں نے کہا داری دونوں ممالک کے درمیان دیرپا تعلقات کی ضامن ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ تاریخ نے ہمیں سکھایا ہے کہ انتہاپسندانہ رویوں سے ہمیں حقوق حاصل نہیں ہوتے، نظام میں رہتے ہوئے حقوق حاصل کرنے ہوں گے۔
ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری سندھ نے جنوری سے 13 جولائی کے درمیان لیے گئے ادویات اور سرنجز کے نمونوں کی ٹیسٹنگ رپورٹ جاری کردی۔
لاہور میں طلبہ اور طالبات کیلئے پہلے مریم نواز سینٹر آف اکیڈمک لیڈر شپ قائم ہوں گے، اجلاس کے دوران بریفنگ