• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ بہبود آباد ی کے15سوسے زائد ملازمین کی مستقلی کی درخواستیں منظور

لاہور ( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس ساجد محمود سیٹھی نے محکمہ بہبود آبادی کے 15 سو سے زائد کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی درخواستیں منظور کرلیں ۔
لاہور سے مزید