• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صاحبزادہ حامد رضا کوچیئرمین پبلک اکاؤنٹس بنانے کی خبروں میں صداقت نہیں، تر جمان سنی اتحاد کونسل

لاہور(خصوصی رپورٹر)سنی اتحاد کونسل کے مرکزی ترجمان ارشد مصطفائی نے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنائے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ چیئرمین سنی اتحاد کونسل کی عمران خان کے ساتھ غیر مشروط حمایت ہے۔صاحبزادہ حامد رضا نے کی کوئی ڈیمانڈ نہیں نہ کسی حکومتی سرکاری عہدیدار سے کوئی رابطہ ہے۔
لاہور سے مزید