• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہنگی روٹی کی فروخت،کریک ڈاؤن تیز کیاجائے،چیف سیکرٹری

لاہور(خصوصی نمائندہ)چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیر صدارت اجلاس ہوا، انہوں نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو حکم دیا کہ روٹی زائد نرخوں پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کیا جائے ۔ سیکرٹری صنعت نے بریفنگ دی کہ 115افراد کو گرفتار، 25مقدمات درج، سات تنور سر بمہر اور 16لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے کئے گئے ۔
لاہور سے مزید