• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدارتی خطاب، غیر پارلیمانی رویہ، جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل

اسلام آباد(جنگ نیوز)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نےصدارتی خطاب کے دوران ایوان میں غیرپارلیمانی رویہ پر شور شرابا کرنے پر جمشید دستی اور محمد اقبال خان کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطل کردی، گزشتہ روز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں صدر کے خطاب کے دوران ایم این اے جمشیددستی کی جانب سے ایوان میں باجا بجایا گیا تھا،صدر مملکت آصف علی زرداری نے مشترکہ اجلاس سے جوں ہی خطاب شروع کیا تو ایوان میں اپوزیشن نے شورشرابا شروع کردیا، اپوزیشن اراکین نے گو زرداری گو اور وزیراعظم عمران خان کے نعرے لگائے۔

اہم خبریں سے مزید