• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متعدد تھانوں میں ریکارڈ یافتہ اشتہاری ملزم گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر) پی ایچ پی پوسٹ شیرشاہ کی کارروائی،متعدد تھانوں میں ریکارڈ یافتہ اشتہاری ملزم گرفتار، تفصیل کے مطابق پی ایچ پی پوسٹ شیر شاہ پر دوران ڈیوٹی ایک شخص کو روک کر بذریعہ ایپ چیک کیاگیا تو ملزم محمد شہزاد مقدمہ نمبر 502/22 بجرم 392/411 تھانہ رجانہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کا اشتہاری پایاگیا جسے گرفتار کرکے تھانہ مظفر آباد پولیس کے حوالے کردیا۔
ملتان سے مزید