• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی و گیس کی لوڈشیڈنگ اور نرخوں میں اضافہ ظلم ہے، علامہ میثمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کا کہنا ہے کہ بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ اور نرخوں میں اضافہ ظلم ہے ،بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے بجلی صارفین سے اربوں روپے کی اوور بلنگ کے ذریعے اور میٹر تبدیلی کے نام پر اضافی وصولیاں کی گئیں جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید