• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمانہ فرائض میں غفلت پر ریونیو آفیسر میپکو خانیوال ڈویژن معطل

ملتا ن (سٹاف رپورٹر) میپکو انتظامیہ نے محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے اور نااہلی پر ریونیو آفیسر خانیوال ڈویژن محمد یعقوب کو معطل کردیاہے، ان کو فوری طورپر میپکو ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ملتان سے مزید