• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امام قبلہ اول بیت المقدس فرزند میمون اسعد تمیمی آج اسلام آباد پہنچیں گے

لاہور(خبرنگار)امام مسجد قبلہ اول فرزند میمون اسعد تمیمی کی پاکستان آمد میں ایک دن کی تاخیر وہ آج بروز سوموار صبح 9 بجے اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، وہ علامہ ہشام الٰہی ظہیر کی دعوت پر وہ یکم مئی کو لاہور میں ہونے والی ”فلسطین کانفرنس“ میں بطور مہمان خصوصی شرکت بھی کریں گے۔
لاہور سے مزید