• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رکشہ ڈرائیورسمیت 2افراد کی لاشیں برآمد

لا ہو ر،چوہنگ(کر ائم رپو رٹر،نامہ نگار) رائیونڈ کے علا قہ جیا بگا نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ بوسیدہ لاش برآمد ہو ئی ۔ ریس کورس کے علا قہ مال روڈ نہر سے رکشہ ڈرائیور21سالہ نعمان کی لاش ملی ہے۔ ،جومومن پورہ کا رہائشی تھا۔پو لیس نے لاش ورثاء کے حوالے کردی۔
لاہور سے مزید