• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اثاثوں سے متعلق وضاحت کیلئے علی امین گنڈاپور الیکشن کمیشن میں طلب

علی امین گنڈا پور : فوٹو فائل
علی امین گنڈا پور : فوٹو فائل

الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو کل طلب کرلیا۔

الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈاپور کو ذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ طلب کیا ہے۔

 نوٹس میں کہا گیا کہ علی امین گنڈاپور الیکشن کمیشن میں پیش ہو کر اثاثوں سے متعلق وضاحت دیں۔

الیکشن کمیشن  کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور نے الیکشن 2024 کےلیے دیے سالانہ گوشواروں میں غلط بیانی کی۔

قومی خبریں سے مزید