• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پکڑا گیا مگرمچھ دریائے دشت میں چھوڑ دیا گیا

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)وائلڈ لائف نے جیونی سمندر سے پکڑا گیا مگرمچھ دریائے دشت میں چھوڑ دیا ۔وائلڈ لائف حکام کے مطابق ایران سرحد کے قریب گوادر جیونی میں کنتانی کے مقام سمندر سے مقامی افراد نے مگرمچھ پکڑا تھا جسے وائلڈ لائف اپنی تحویل میں لے لیا تھا گزشتہ روز مگرمچھ کو دریائے دشت میں چھوڑدیاگیا ہے ۔
کوئٹہ سے مزید