• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن میں ہینالٹ ٹیوب اسٹیشن پر چاقو حملے میں 4 افراد زخمی

تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا
تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا

شمال مشرقی لندن میں ہینالٹ ٹیوب اسٹیشن پر چاقو کے حملے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے، واقعہ دہشت گردی نہیں لگتا۔

رپورٹس کے مطابق حملے میں 2 پولیس افسران بھی زخمی ہوئے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید