• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی فوج کی غزہ میں گھروں اور شیلٹرز پر بمباری

فائل فوٹو
فائل فوٹو

اسرائیلی فوج نے غزہ کے شمال سے جنوب میں گھروں اور شیلٹرز پر بمباری کردی۔

عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے نصیرات کمیپ پر اسکول پر بھی بمباری کی گئی جس سے 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔

غزہ کے اسکول میں بے گھر فلسطینیوں نے پناہ لی ہوئی تھی۔

رپورٹس کے مطابق 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز ہوگئی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید