• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوکرین میں ہیری پوٹر قلعے پر روسی حملہ، 4 افراد ہلاک

کیف(نیوزڈیسک)روس کی طرف سے یوکرین کی اودیسا بندرگاہ پر واقع اور عوام الناس میں "ہیری پوٹر قلعے" کے نام سے معروف عمارت پر میزائل حملے کے نتیجے میں 4افراد ہلاک اور 32زخمی ہو گئے ، حملے کے وقت لوگوں کی کثیر تعداد ہیری پوٹر قلعے کے نام سے معروف، عمارت میں موجود تھی ، سابقہ اسمبلی ممبر 'سرہی کیوالوف بھی موجود تھیں۔یہ عمارت کیوالوف کی زیرِ سربراہی 'اودیسا آئینی اکیڈمی کی میزبانی کر رہی ہے۔
یورپ سے سے مزید