• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ٹی او سے پبلک ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے) سی ٹی او لاہور عما رہ اطہر سے پنجاب بس اونرز ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی ۔وفد میں مرکزی صدر ملک ندیم، چوہدری فلک شیر، میاں خاں بلوچ اور دیگر عہدیدار شامل تھے، ملاقات میں بس اونرز ایسوسی ایشن کے مسائل پرگفتگو ہوئی ۔
لاہور سے مزید