• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجلس شوری ٰدعوت اسلامی کے رکن فضیل رضا عطاری آج سنتوں بھرے اجتماع میں بیان دینگے

ملتان(سٹاف رپورٹر)دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے رکن فضیل رضاعطاری آج بعد نماز مغرب مدنی مرکز فیضان مدینہ نزد انصاری چوک شاہ رکن عالم کالونی میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں بیان دیں گے ۔