• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دیدی

اسلام آباد (طاہر خلیل) صدر مملکت آصف علی زرداری نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی ترمیمی بل کا مقصد ٹیکسوں اور ڈیوٹیز سے متعلق قوانین میں ترامیم لانا ہے۔
اہم خبریں سے مزید