• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، تیزی کی بڑی لہر 1244 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج،فروخت کا دباو ختم، ثئل اینڈ انرجی ،بینکنگ ،کیمیکلز،آٹو،سیمنٹ اور دیگر سیکٹرز میں خریداری سےمارکیٹ میں تیزی کی بڑی لہر ،کے ایس ای100انڈیکس میں 1244پوائنٹس کا نمایاں اضافہ،71ہزار پوائنٹس کی حد بحال،65.60فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں اضافہ،سرمایہ کاری مالیت میں 139ارب 98 کروڑ،18 لاکھ روپے بڑھ گئی،کاروباری حجم میں 3.46فیصد کا اضافہ ہوا۔
اہم خبریں سے مزید