• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ جلیل آباد ،چہلیک ،بوہڑ گیٹ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ،3مشتبہ افراد گرفتار

ملتان( سٹاف رپورٹر ) جوائنٹ ٹاسک ٹیم نے تھانہ جلیل آباد ،چہلیک ،بوہڑ گیٹ کے مختلف علاقوں ریلوے سٹیشن روڈ،ڈیرہ اڈا چوک سمیت گردونواح میں سرچ آپریشن کیاگیا ، اس دوران ٹیم نے12ہوٹل سرائےکو چیک کیا،10گاڑیوں کے کاغذات کی چیکنگ کی گئی ، 30افراد کا کریمینل ریکارڈ چیک کرتے ہوئے3مشتبہ افراد کو گرفتار کیاگیا،ٹیم نے گرفتار ملزمان کو متعلقہ پولیس کے حوالے کردیاگیا۔
ملتان سے مزید