• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی مزید 9 کنکشن منقطع

ملتان ( سٹاف رپورٹر) سوئی گیس ٹاسک فورس نے کارروائی کرتے ہوئے مزید 9 کنکشن منقطع کردیئے ، ایک صارف کا کمپریسر استعمال کرنے پر میٹر منقطع کردیا۔ دوسرے کیس میں ایک صارف نے میٹر الٹا لگایا ہوا تھا ٹاسک فورس کی ٹیم نے اس کا بھی میٹر منقطع کردیا۔ 2 صارف جو کہ نان بلنگ پر تھے اور انکے کنکشن منقطع کرکے میٹر قبضے میں لے لئے۔
ملتان سے مزید