• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چائلڈ لیبر ایکٹ کی خلافورزی پر مقدمہ درج

ملتان( سٹاف رپورٹر )پولیس نےچائلڈ لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ شاہ رکن عالم پولیس کو محمد قابوس طارق نے بتایا کہ دوران چیکنگ مدرسہ العلوم پرندیم کی د کان پر کم عمر بچہ کام کرتاہواپایاگیا پولیس نے مالک کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید