• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گندم سکینڈل میں ملوٹ افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں: زاہد حسین

ملتان(سٹاف رپورٹر)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم کے صدرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ تحقیقاتی ادارے ملکی ساکھ کے لئے بڑا مسئلہ بنے ہوئے ہیں۔ سیاسی مقدمات کا راستہ روکنے کے لئے مکینزم بنایا جائے۔ اگرگندم سکینڈل کی تحقیقات کروائی جا سکتی ہیں توایل این جی سکینڈل بنانے والوں کے خلاف بھی تحقیقات کروائی جائیں اورریکوری بھی کی جائے۔ گندم سکینڈل میں ملوٹ افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
ملتان سے مزید