• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان( سٹاف رپورٹر ) تھانہ صدر شجاع آباد کے علاقے سے ویگن چوری ہوگئی ،محمد شفیق نے پولیس کواطلاع دی کہ اس کی ویگن اڈا حسن آباد سے نامعلوم چور لے کر فرار ہوگئے ، پولیس نے کارروائی شروع کردی ہے۔
ملتان سے مزید