• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیر تربیت افسروں کاسیف سٹیز اتھارٹی کادورہ

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کے زیرتربیت افسران نےپنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا۔وفد کو مینیجنگ ڈائریکٹرمحمد احسن یونس اور چیف ایڈمنسٹریشن آفیسر شعیب محمودنے ادارے کی ورکنگ بارے بریفنگ دی ۔
لاہور سے مزید