• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل ٹاؤن، قلعہ گجر سنگھ ، مغل پورہ اور دیگر علاقوں میں 7 ڈاکے

لاہور(کرائم رپورٹرسے) فیصل ٹاؤن میں ڈاکوؤں نے ظہیر کے گھر سے 3لاکھ60ہزار ،قلعہ گجر سنگھ میں عمر ان سے3لا کھ50ہزار ،مغل پورہ میں سلما ن سے2لا کھ95ہزار و زیو رات ،مصری شاہ میں رفیق کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ86ہزار ،برکی یں شیر خان کے گھرسے1 لاکھ70 ہزار ، زیو رات ، وحدت کالونی میں نسیم احمد کے گھر سے 1لاکھ 50 ہزار ، زیورات ، سندرمیں ڈاکووں نے سردار زیب کے گھر سے 1لاکھ25ہزار اور زیورات لوٹ لیے۔ وحد ت کالونی ، نو اب ٹا ؤ ن ،مز نگ سے کاریں اور مصطفی ٹا ؤ ن،مسلم ٹا ؤ ن ،سبز ہ زار ، شیر ا کوٹ ، گلشن راوی، ڈیفنس اے سےموٹرسائیکل چوری ہوگئے۔
لاہور سے مزید