• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور پولیس کے345کانسٹیبلز کی ترقی

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) لاہور پولیس کے 345کانسٹیبلز کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔سی سی پی او ے ترقی پانے والے اہلکاروں کو مبارک باد د ی ۔